ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منگلورو:گانجہ نوشی کے الزام میں ایک نجی کالج کے 3طالب العلم گرفتار

منگلورو:گانجہ نوشی کے الزام میں ایک نجی کالج کے 3طالب العلم گرفتار

Tue, 29 Oct 2019 19:37:38    S.O. News Service

منگلورو29/اکتوبر (ایس او نیوز) بلّال باغ کے قریب واقع ایک اپارٹمنٹ میں گانجہ نوشی میں مصروف نجی کالج کے 5طلبہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار کیے گئے ملزمین کی شناخت سکلیشپور کے رہنے والے محمد ناصر(18سال)اور ہیمنت تمس (21سال) کے علاوہ کیرالہ کے رہنے والے کورویلا جارج (21سال) کے طور پر کی گئی ہے۔

 منشیات کے استعمال سے متعلقہ قانون ’نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائکوٹروپِک سبسٹانزز ایکٹ‘ کے تحت برکے پولیس نے ان 3طالب العلم  کے خلاف کیس درج کرلیا ہے۔


Share: